Saturday, January 19, 2019

Saniha sahiwal,,,,سانحہ ساہیوال

 بے حس معاشرے اور بے حس قانون کے ہوتے زندگی گزارنا مشکل ہو چکا ہے.----------
معاشرہ مردہ ہوگیا قانون مردہ ہوگیا
چلو ہجرت کریں اب محافظ بیگانہ ہوگیا